کراچی ( 22 دسمبر2020ء) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں فی اونس دو ڈالرکی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1873ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ تفصیل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمت250روپے اضافے سے1لاکھ12ہزار750اور دس گرام سونے کی قیمت214روپے اضافے سے 96ہزار665روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1290روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
Gold Rate In Pakistan For 22 December 2020
Gold Rate | 24K Gold | 22K Gold | 21K Gold | 18K Gold |
per Tola Gold | Rs. 112700 | Rs. 103308 | Rs. 98613 | Rs. 84525 |
per 10 Gram | Rs. 96600 | Rs. 88549 | Rs. 84525 | Rs. 72450 |
per Gram Gold | Rs. 9660 | Rs. 8855 | Rs. 8453 | Rs. 7245 |