فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر ڈھاکا میں بڑا مظاہرہ

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لاکھوں افراد نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے بیان پراس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق مظاہرین کی تعداد لاکھ کے قریب تھی، جنہوں نے فرانسیسی صدر کے خلاف نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیا کہ وہ اسلام کے بارے میں اپنی زبان درازی بند کرے اور اپنے متنازعہ بیانات واپس لے۔
اس سے قبل ایران نے بھی تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ جبکہ ترک صدر جناب رجب طیب اردگان اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ سعودی عرب نے بھی ایمانوئل میکرون کے بیان پر شدید تنقید کی تھی۔

فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر ڈھاکا میں بڑا مظاہرہ بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں لاکھوں افراد نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے بیان پراس کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین کی تعداد لاکھ کے قریب تھی، جنہوں نے فرانسیسی صدر کے خلاف نعرہ بازی کی اور مطالبہ کیا کہ وہ اسلام کے بارے میں اپنی زبان درازی بند کرے اور اپنے متنازعہ بیانات واپس لے۔ اس سے قبل ایران نے بھی تہران میں تعینات فرانسیسی سفیر کو طلب کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ جبکہ ترک صدر جناب رجب طیب اردگان اور پاکستانی وزیراعظم…
ڈھاکا میں فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر بڑا مظاہرہ
ڈھاکا میں فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان پر بڑا مظاہرہ
2020-10-28
admin
User Rating: 2.7 ( 1 votes)